نفوس قدسیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پاک روحیں، بزرگان دین، نیک لوگ، پاک روحوں والے برگزیدہ اشخاص، پیغمبر یا فرشتے وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پاک روحیں، بزرگان دین، نیک لوگ، پاک روحوں والے برگزیدہ اشخاص، پیغمبر یا فرشتے وغیرہ۔